وزیراعظم کی کابینہ ارکان کا خفیہ دورہ اسرائیل ،تفصیل جانئے |
---|
خان کی 52 اراکین ٹیم کے کچھ عہدیداران نے تل ایبیب (اسرائیل) کا خفیہ دورہ کیا، جس کا ایجنسیون کو یقیناً علم ہوگا :ڈاکٹر شاہد مسعود
— Dr Humma Saif (@HummaSaif) December 2, 2020
پوچھنا تھا کیا وہ حکومتی VVIP طیارے ( PA-9834 ) میں تو نہی گئے تھے ؟؟
جو طیارہ حالیہ اسرائیل سعودیہ مبینہ ملاقات کے وقت بھی عمان، جارڈن کھڑا تھا؟ :1 pic.twitter.com/bauejDSo62
مبینہ خفیہ مشن جس طیارے کے زریعہ مکمل ہوا اس کی لوکیشن بارے ٹوئیٹ کی گئی ہے
حکومتی VVIP طیارہ ( PA-9834 ) دو دن سے عمان، جارڈن مین کھڑا رہا اور سعودی اہم ملاقات جو تمام دنیا کی شہہ سرخیان بنی، کے بعد واپس پاکستان روانہ !!یہ نہائت ہی VVIP جہاز وہان دو دن کیوں رہا ؟؟
یہ جہاز کس کو لے کر گیا تھا ؟؟ :2 pic.twitter.com/voXublRos4— Dr Humma Saif (@HummaSaif) December 2, 2020
کیا کوئی حکومتی عہدےدار اس خبر کی تصدیق یا تردید کرے گا
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know