Latest News


چکوال (ابرارحسین بھٹی نیوروچیف سکس نیوز چکوال)پاشا گروپ کے نامزد امیدوار صدر ملک اظہر حسین ایڈووکیٹ 2ووٹ کی لیڈ سے کامیاب۔زیدی گروپ کے نائب صدر خان فراز سلطان ایڈووکیٹ 40 ووٹوں کی لیڈ سے الیکشن جیت گئے۔

 جبکہ زیدی گروپ کے جنرل سیکرٹری نوید بٹ ایڈووکیٹ 61 ووٹوں کی بھاری لیڈ سے کامیاب قرار پائے۔اس طرح پاشا گروپ ایک نشست کو جیت سکا اور زیدی گروپ دو نشست جیت کر لے گیا۔صدر کے عہدے پر زیدی گروپ کے سید عرفان الحسن زیدی ایڈووکیٹ نے 209 ووٹ اور پاشا گروپ کے ملک اظہر حسین ایڈووکیٹ نے 211 ووٹ حاصل کیے۔

تحصیل پریس کلب چکوال کے عہدیداران اور ممبران نے ملک اظہر حسین ایڈووکیٹ۔خان فراز سلطان ایڈووکیٹ اور نوید بٹ ایڈووکیٹ کو دلی مبارکباد دی ہےَ 

 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Top
close