ضلع چکوال اور چکوال شہر سے متعلق انتہائی مفید معلومات کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں جو کہ ایکسپریس نیوز نے تیار کی ہے۔ اس ویڈیو میں چکوال کی سوغات، مصنوعات، رسم ورواج، ثقافت اور سیاسی شخصیات کے علاوہ بہت سے موصوعات پر مختصر مگر جامع گفتگو کی گئی ہے۔ ضروز سنیں اور دیکھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close