چکوال(عبدالغفورمنہاس)بکھاری کلاں میں تیز رفتار ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 20سالہ سہیل اشرف موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹر نے ٹکر ماردی، جس سے سہیل اشرف جاں بحق ہو گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:
چکوال:جاوید سائیکل ورکس والے کا بیٹا جنید جہلم میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا، متوفی اپنے کزن کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی، متوفی کو لائن پارک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close