چکوال (چوہدری عمران قیصر عباس) پاکستان تحریک انصاف میونسپل کمیٹی چکوال کے کونسلرز نے میونسپل کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا.میونسپل کمیٹی چکوال کا ایوان منڈی مچھلی بن گیا.اپوزیشن کی قرار کو ایجنڈا میں شامل نہ کرنے پر اپوزیشن نے ایجنڈا کی کاپیاں پھاڑ دی.چیئرمین میونسپل کمیٹی چکوال چوہدری سجاد احمد خان اور وائس چیئرمین چوہدری قمر شدیال کو بھون چوک ایم این اے ہاوس کا ذاتی ملازم بھی قرار دیا.شہر میں موجود دو پراٹیویٹ اڈوں کی شہر سے جنرل بس اڈہ میں منتقل کرنے کا بھی مطالبہ کردیا.ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا بھی اعلان.چکوال شہر میں بڑھتے ہوئے مسائل پر میونسپل کمیٹی چکوال کو غیر فعال ادارہ بھی قرار دیا.میونسپل کمیٹی چکوال میں تمام شعبوں میں بھاری کرپشن ہونے کی نوید سنا دی.جنرل کونسلر چوہدری عمر فاروق کی جانب سے کل چالیس لاکھ روپے کرپشن کی پوسٹ کرنے اور آج پوسٹ واپس لینے اور میونسپل کمیٹی اجلاس میں دوہرے کردار پر بھی اپوزیشن کا شدید احتجاج...بھون چوک کے سیاسی پاور ہاوس اور چوہدری حیدر سلطان پر بھی ایوزیشن کی بھر پور تنقید.ایم این اے میجر طاہر اقبال کی جانب سے ہارے ہوئے کونسلر سید طارق شاہ کو کونسلر قرار دینے پر فراڈ کا مقدمہ درج کرانے کا بھی عندیہ دیا گیا.میونسپل کمیٹی چکوال کے ماڈل بازار میں چھپڑ بازار کے 121 ٹھیہ جات سے اٹھوائے جانے والے ٹھیوں سے پہلے 150 من پسند افراد کو ٹھیہ جات الاٹ کیے جانے کا انکشاف.پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر اکبر بادشاہ.ڈپٹی اپوزیشن لیڈر الحاج ملک محمد یوسف اعوان.نوجوان کونسلر چوہدری محسن حسن علی جان.شیخ پرویز اختر.سید عمار ظہور شاہ.جماعت اسلامی کے کونسلر حافظ ناصر محمود کا تحصیل پریس کلب چکوال کے دفتر میں اظہار خیال.تحصیل پریس کلب چکوال کو عوامی پریس کلب قرار دیا.

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close