چکوال(شفیق ملک)کنونشن سنٹر سلام آباد میں بدھ کے روز پی ٹی آئی کنونشن میں ضلع چکوال سے پی ٹی آئی کے عہدیداروں نے بھرپور اندا ز میں شرکت کی۔ شرکت کرنے والوں میں راجہ یاسر سرفراز،ملک اختر شہباز، فوزیہ بہرام اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔راجہ یاسر سرفراز نے شرکت سے قبل اخبار نویسوں سے گفتگو ہوئے کہا کہ پی پی20کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف بھرپور مقابلہ کریگی۔ پارٹی نے جس کو بھی ٹکٹ دیا اس کا الیکشن اپنا الیکشن سمجھ کر لڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خیال سیاسی جماعتوں کیساتھ ان کی حمایت حاصل کرنے کیلئے رابطے کیے جا رہے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close