تلہ گنگ (ظل حیدر سے ) تفصیلات کے مطابق جعفری برادری تلہ گنگ نے ملک احمد کمال طارق کی حمایت میں واڈ نمبر1تلہ گنگ میں ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیاجن میں محلہ جعفری کالونی کی جعفری برادری کے بزرگ رہنما فروز خان جعفری،صوبدار ( ر) حبیب رضا،سعید جعفری ، وسیم حیدر ،، غلام حرجعفری،اظہر جعفری، نثارجعفری، جاوید سرور، پرویز سرور، تقی رضا، محمد اسلم جعفری ،مزمل عباس غلام حبیب جعفری ،،قصر عباس،ڈاکٹر ذلفقار علی،ڈاکٹر محمد حسن،ڈاکڑ گوہر علی،وقار حیدر، عمران حیدر،محمد بشیر،ڈاکٹر منیر، جاوید اقبال جعفری،صفدر علی جعفری۔اختر عباس جعفری،،جلیس ا لحسن،جواد حیدر ،سجاد جعفری،مقدادجعفری، ،محمد جلیل وقاص حیدر ،عدنان حیدر،عقیل حیدر،میثم عباس،شعیب حیدر،فہیم عباس،ابو زر عباس،علی عمران،آفاق رضا،زیشان حیدر،نوید عباس،کمیل عباس، کے علاوہ برادری اور د محلہ کے اہم شخصیات نے شرکت کی،پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار برائے کونسلرواڈ نمبر1 ملک احمد کمال طارق کی حمایت کی, اس تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماوں حاجی طلحہ زبیر حاجی عمر حبیب ، رانا محمد شفیق ،نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے صوبدار ( ر) حبیب رضا اورمحمد ثقلین جعفری،نے کہاکہ 21 دسمبرکے دن پوری جعفری برادری اور ملک احمد کمال طارق کی کامیابی کے لیے بھرپو ر کردار ادا کرے گی کرتے انشااللہ 21 دسمبرکا دن ملک احمد کمال طارق کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا شفیق اور 1 ملک احمد کمال طارق نے بھرپور حمایت پر جعفری برادری کا شکریہ اد ا کیا،اور آخر میں حاجی طلہ زبیر نے دعا کرائی،۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close