ڈھڈیال(ڈاکٹر زاہدعباس چوہدری) ڈھڈیال کے نواحی قصبہ ہڈالہ کی معروف شخصیت چوہدری گلستان نے ایک گفتگو کے دوران کہا کہ ان کے حوالے سے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور یہ خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چوہدری سلطان حیدر کے ساتھ ہیں اور اس میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے اور چوہدری سلطان حیدر کی کامیابی کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے. انہوں نے مزید کہا کہ انشاءاللہ ضمنی الیکشن میں چوہدری سلطان حیدر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close