چکوال (چکوال پوسٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار پی پی بیس چکوال چوہدری عمران قیصر عباس نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چکوال کی مقامی پی ٹی آئی پاکستان تحریک انسانیت کے پارٹی نشان تسبیح کو انتخابی فہرست سے ہٹانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حلقہ پی پی بیس کے الیکشن میں الیکشن کمیشن اور حکومت مقامی پی ٹی آئی سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں کہ الیکشن ایکٹ 2017 کا عمل درآمد 2018 کے الیکشن میں ہونا تھا اور ابھی سے پی پی بیس چکوال میں کردیا گیا ہے.چوہدری عمران قیصر عباس نے اس موقع پر ڈاکٹر طفیل کو مکمل تعاون کا یقین دلایتے ہوئے کہا ہے اس نا انصافی کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کیا جائے گا.۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close