ہوم
»
تلہ گنگ،
» سابق وفاقی وزیر ملک نعیم اعوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گۓ
تلہ گنگ (میاں محمد ملک ) سابق وفاقی وزیر ملک نعیم اعوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ آج سوموار بعد از نماز ظہر تین بجے ان کے آبائ گاؤں پدھراڑ (ضلع خوشاب ) میں ادا کی جا ۓ گی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know