چکوال(راجہ ذیشان) صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع چکوال چوہدری احسن زاہد کے زیرِ انتظام انصاف یوتھ ونگ ضلع چکوال کا پی پی 20 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے اجلاس کا انعقادکیا گیا۔اجلاس میں سینئر وائس پریذیڈنٹ پی ٹی آئی نارتھ پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور صدر انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی ڈویژن ملک محمد عظیم ،چوہدری تیمور علی خان ،محترمہ فوزیہ بہرام ،قاضی عامر اور ملک فدا صاحب نے خصوصی شرکت  کی۔
اس موقع پر راجہ طارق افضل کالس امیدوار برائے پی پی 20 چکوال سٹی کی بھرپور الیکشن کیمپین چلانے کے عظم کا اعادہ کیا گیا۔






ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close