چکوال (فیصل اعوان)چکوال شہر اور گرد و نواح میں ناشتے کے اکثر ہوٹلوں پر بڑے گوشت کی ہڈیاں پائے کے نام پر استعمال کی جا رہی ہیں چونکہ انکی یخنی کا زائقہ پاووں سے ملتا جلتا ہوتا ہے اس لئے قصابوں سے سستے داموں تقریبا 100روپے کلو کے حساب سے یہ ہڈیاں خرید کر انکو پائوں کے ساتھ ملا کر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکا جارہا ہے۔قصابوں کے پاس ہوٹلوں اور ناشتہ میں پائے مہیا کرنے والے مالکان سے یہ ہڈیاں خرید کر کے جاتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close