چکوال (چوہدری عمران قیصر عباس)لیگی امیدوار چوہدری سلطان حیدر علی خان کی حمایت میں لاہور سے آنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی سیاسی سرگرمیوں اور سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں رہائش فراہم کرنے کی نشاندہی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حلقہ پی پی بیس چکوال شاہد خان نے نوٹس لے لیا.ڈپٹی کمشنر چکوال کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی روکنے کے لئے نوٹس جاری کردیا.کاپی عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار پی پی بیس اور چیئرمین تحصیل پریس کلب چکوال کو بھی بھجوائی گئی.    مذکورہ فائل نیچے دیکھی جاسکتی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close