ڈھڈیال (نذر حسین عاصم)جوڈیشل مجسٹریٹ چکوال علی حسن نے تھانہ ڈھڈیال کے جعلی عامل مقدمہ میں نامزد روحانی عامل غلام اکبر ساکن ڈھڈیال کو با عزت بری کر دیا ۔ملزم غلام اکبر کی طرف سے پیروی محمد آصف ملک ایڈووکیٹ نے کی ڈھڈیال پولیس نے جعلی عامل بن کر سادہ لوح لوگوں سے پیسے بٹورنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close