تلہ گنگ(چودھری نذر حسین) میونسپل کمیٹی لاوہ میں ق لیگ کے چیئرمین ملک الطاف قدیر کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب۔ 14 کے ایوان میں 13 کونسلرز نے تحریک کے حق میں ووٹ دیا ۔نیا چیئرمین ن لیگ سے ہوگا جس کےلئے مشاورت جاری ,ذرائع


ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close