میانی اڈا (نذرعاصم)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے علاقہ ونہار میں بانی ریحان اعوان جو ڈھڈیال جھیٹل سے امیر المجاہدین کے جلسے سے واپسی پر ایک ایکسیڈنٹ میں شہید ہو گئے انکی نماز جنازہ آج بروز سوموار دن تین بجے میانی میں ادا کردی گئی،. مرحوم نعمان اعوان ونہار نیوز تحصیل پریس کلب کلرکہار کے بھائی تھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close