تلہ گنگ(چوہدری نذرحسین) محلہ بنگلہ نور شاہ میں رات گئے پر اسرار واقعہ۔شادی شدہ شخص کو تین ڈاکووں نے مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
آہٹ سننے پر کمرے سے باہر نکلا تو بھابھی کرسی پر رسیوں سے جکڑی ہوئی تھی جبکہ تیس سالہ بھائی کی لاش پڑی تھی , مقتول کے بھائی کا پولیس کو بیان۔
،بھابھی کے مطابق ڈاکو گھر سے طلائی زیوارت اور بیس ہزار نقدی لے گئے۔ وقار پیشاب کرنے گھر سے باہر نکلا تھا کہ تین ڈاکووں نے گھیر لیا اور گھر ۔لے آ کر موت کے گھات اتار دیا , مقتول کے بھائی ذوالفقار کا پولیس کو بیان
پولیس تھانہ سٹی تلہ گنگ نے نامعلوم ڈاکووں کےخلاف زیر دفعہ 302/360ت پ مقدمہ درج کر کے واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close