چکوال(عبدالغفورمنہاس)بھون روڈ پر فیصل فلور مل کے قریب واقع پولٹری فارم کے تالے توڑ کر قبضہ کرلیا گیا۔ راجہ عبدالوقار اور راجہ عبدالرؤف نے فیصل فلور مل کے قریب پولٹری فارم بنا رکھا تھا اور عمارت کاشف راؤ سے کرایے پر حاصل کر رکھی تھی۔ قیمتی سامان بھی اندر موجود تھا پولٹری فارم پرملزمان نے پٹھانوں کے ہمراہ مل کر قبضہ کر لیا اور سامان بھی ہضم کرلیا، راجہ عبدالرؤف نے مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ صدر چکوال میں درخواست گزاری ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know