تلہ گنگ(چوہدری نذرحسین)سات افراد کے قتل کیس میں انتہائی مطلوب دو اشتہاری گرفتار۔ تھانہ لاوہ پولیس نے اے کیٹگری کے دونوں ملزمان فتح خان اور محمد سلیم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا۔ ملزمان نے دیگر کے ہمراہ 2007 میں گھات لگا کر گاڑی سوار سات مخالفین کو مراد وند کے مقام پر ۔ ملزمان کے خلاف302/324/427/148/149/337ت پ مقدمات درج تھے۔ سات افراد کے اجتماعی قتل میں کئی افراد نامزد ہوئے سزائیں بھی ہوئی تھیں, تاہم یہ ملزمان گیارہ سال بعد گرفتار ہوئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close