نارنگ سیداں (بنیل گوندل)رات کی تاریکی  میں تین دکانداروں کے تالے ٹوٹ گئے۔تفصیلات کے مطابق نارنگ سیداں میں ڈاکے کی واردات کے دوران ڈاکواں نے تین  دوکانداروں اکرم جعفری ،مولانا سبیطین ساجدی اور امجد ملک کی دوکانوں کے تالے توڑ ے اور نقدی و دیگر قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close