میانی(ملک اشتیاق اعوان) تحریک انصاف نے سینڑل ایگزیکٹو کمیٹی میں چکوال کو چوہدری محمد علی خان جیسی اہم سیاسی وسماجی شخصیت کونمائندگی دیکر ثابت کر دیا کہ چکوال میں  پروقار شخصیات موجود ہیں جو قیادت کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں بھی ساتھ نبھانے والی ہیں انصاف سوشل میڈیا ونگ کے عہدے داروں نے اپنے قائد عمران خان کا چکوال کی عوام پر اپنا اعتماد پر شکریہ ادا کیا سوشل میڈیا کے ضلعی صدر ملک اشتیاق اعوان سید شبر عباس شاہ ملک مدثر اعوان پیر عبدالمنان سید مطلوب شاہ فرحان علی خان راجہ عمران عطہر راجہ عمران مانی اور دیگر عہدیداروں نے چوہدری محمد علی خان اور ان کے فرزند چوہدری تیمور علی خان اور چوہدری نوشاد علی خان کو مبارک باد پیش کی سوشل میڈیا کے عہدے داروں کے مطابق اس نامزدگی سے تحریک انصاف اور بہتر طریقے سے اپنا ورک کرے گی کیونکہ چوہدری محمد علی خان اور ان کے فرزند ہمیشہ ورکروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close