میانی(ملک اشتیاق اعوان)پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ونگ کی ٹیم بھی کہون میں زہریلی گیس پانی کی قلت اور علاقے میں دمہ کا سبب بننے والی فیکٹریوں کے خلاف احتجاج میں شامل انصاف سوشل میڈیا ونگ کے ضلعی صدر ملک اشتیاق اعوان جنرل سیکرٹری پیر عبدالمنان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک مدثر اعوان سٹی چکوال کے صدر فرحان علی خان تحصیل چوآسیدن شاہ کے نایب صدر ملک کاشف یوسی ڈلوال کے صدر راجہ احتشام اور یوسی نورپور ملک عبدالغفار کھرلی یوسی بوچھال ملک عبدالحفیظ اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی ۔
سوشل میڈیا ٹیم سے ممتاز فاونڈیشن کے چیرمین اور رہنما پی پی 21 ملک اختر شہباز نے خصوصی ملاقات بھی کی اور کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی انصاف سوشل میڈیا کے عہدے داروں نے اپنے بیان میں کہا کہ فیکڑیاں عوام کی جان کی دشمن ہیں کیونکہ یہ عین آبادی کے وسط میں ہیں اور تمام چرا گاہیں تباہ ہو گئی اور پانی کا مسئلہ اور دمہ کی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know