چکوال (عطاء خان)بھون روڈپر کوہ نور ملز کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم،،موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے،زخمی ہونے والوں کے نام عدنان اور طارق ہیں جوقصبہ سرکلاں کے رہائشی بتائے جاتے ہیں،ریسکیو زرائع

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close