چکوال(عبدالغفورمنہاس)پاکستان فلاح پارٹی کے صوبائی صدر سید راشد علی گردیزی نے گزشتہ روز چکوال کا تنظیمی دورہ کیا اس موقع پر حافظ غلام علی کوپاکستان فلاح پارٹی ضلع چکوال کا صدر جبکہ خالد محمود چشتی (چوآسیدن شاہ) کو جنرل سیکرٹری مقرر کیاگیا۔ صوبائی صدر نے نومنتخب عہدیداران کو ہدایت کی کہ وہ جتنا جلدی ممکن ہو سکے ضلع کی تنظیم مکمل کریں اور پارٹی کی مضبوطی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close