میانی اڈہ(شفیق ملک)میانی اڈہ تھانہ کلر کہار میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ڈی او سرفراز خان نے دوران چیکنگ جانچ پڑتال کی تو ملزم محمد افسر ساکن جھامرہ جس نے گھریلو میٹر کو کمرشل میٹر کے طور پر استعمال کیا۔
  اس طرح اس نے بجلی چوری کر کے حکومتی خزانے کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا۔ اے ایس آئی جاوید اقبال نے مقدمہ درج کر کے بجلی چور کی تلاش شروع کردی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close