پسرور(اعجاز احمد کھوکھر)تھانہ سٹی پسرورکےمحلہ پیر جھنگی میں بچوں کی لڑائی کے تنازع پر25 سالہ نوجوان کو چھریوں کےوار کرکے قتل کر دیا گیا -مقتول محمد شیروز ولد نعیم اللہ کو ملزمان محمدعمراورعبدالرشدفوجی نے چھریوں کےوارکرکے قتل کردیا۔
نوجوان کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال پسرور منتقل کردیا گیاہےجبکہ ملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close