کلرکہار(شفیق ملک )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم علی بکھر نے میانی تھانہ کلر کہار کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے اس میں ملوث دونوں بہنوں کو شک کا فائدہ دیکر بری کردیا۔
استغاثہ کے مطابق مصباح کریم اور سمیعہ کریم چھ ماہ قبل اپنے والد عبدالکریم کے سر پر ڈنڈا مار کر قتل کردیا تھا۔ استغاثہ کوئی ٹھوس ثبوت فراہم نہ کرسکا۔مقتول کے بیٹے علیم الرحمن نے بہنوں کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ملزمان بہنوں کی پیروی ملک غلام علی ایڈووکیٹ نے کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know