چکوال (صفی الدین صفی )پی ٹی آئی کے رہنما کونسلرز محسن حسن خان ،اکبر بادشاہ،الحاج ملک یوسف اعوان اورحاجی شیخ پرویز نے مُشترکہ اعلامیہ میں خوشخبری سنا دی ہے کہ انشااللہّ رمضان شریف سے پہلے پہلےچکوال کی37 وارڈز میں سٹریٹ لائٹس کا تمام نظام درست کر دیا جائیگا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close