چکوال (ساجد فاوق سے)پاکستان سٹیزن پورٹل، عوامی شکایات کاازالہ نہ کرنے پر تلہ گنگ ،کلر کہار اور پنڈیگھیب سمیت 31 تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو شوکاز نوٹس جاری،ڈیرہ غازی خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گجرات کے اسسٹنٹ کمشنرز فارغ،20 اسسٹنٹ کمشنرز کو وارننگ لیٹر جاری،71 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی تسلی بخش قرار

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close