چکوال ( ملک محمد معظم) اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحصیل چوک میں دودھ کی سبیل کا اہتمام۔سربراہ پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کے حکم پر چکوال میں پاکستان سنی تحریک کے فلاحی شعبے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحصیل چوک چکوال میں شب برات کے سلسلے استقبالیہ کیمپ میں دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا ۔


 اس میں خصوصی تعاون معروف تاجر خواجہ طارق محمود سیالوی ، محمد داؤد رضوی صاحب ، مولانا حافظ محمد شہزاد سیالوی نے کیا۔ دودھ سبیل کی انتظامیہ میں ملک مدثر عظیم , محمد اظہر اعوان ، خرم شہزاد نے فرائض سر انجام دیئے۔ جبکہ دودھ کی سبیل زیر صدارت ضلعی صدر پاکستان سنی تحریک چکوال ملک محمد معظم علوی القادری لگائی گئی ۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close