پی ٹی آئی بلدیاتی نظام منظر عام پر آگیا ہے جس کا مختصر ساخاکہ ذیل میں نظر آرہا ہے۔
پنجاب کی 3100 یونین کونسل کو ختم کر کے۔ 21000 پنجائت یا ویلج کونسل ہوں گی اور 40 ارب گاوں  (ویلج) کی کونسلوں کو دیئے 
جا ئیں گے۔
ہر ویلج کونسل 5000 سے 8000 کی آبادی پر مشتمل ہو گی۔
ضلع ناظم کو ختم کردیا جائے گا اور سارا دارومدار تحصیل ناظم پر ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close