دولتالہ(محمد نجیب جرا ل)  چک بہادر میں  گندم کی تیار فصل کو اچانک آگ لگ گئی ۔تفصیلات کے مطابق دولتالہ کےنواحی گاؤں چک بہادر میں بشارت حسین نامی کسان کی گندم کی فصل جل کر خاکستر ہو گئی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی انتہائی   کوشش کی لیکن تیز  ہوا  کی وجہ سے گندم کو جلنے سے نہ بچا سکے۔
آخری اطلاعات تک آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close