گوجر خان (نجیب جرال سے)گوجرخان: بیول میں دینی مدرسے کا 08 سالہ طالب علم حادثے میں جان بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر کا ڈرائیور کھیت سے گندم لوڈ کرکے جارہا تھا کہراستہ میں بریک فیل ہوگئ اور ٹریکٹر بے قابو ہوگیا جس سے ٹریکٹر دینی مدرسے کی دیوار سے ٹکرایا اور دیوار گرگئی ۔
اس کے نتیجے میں ننھا معصوم بچہ کاشف ولد واجد جو صبح سویرے تلاوت کلام پاک میں مصروف تھا وہ اس کی زد میں آگیا اور موقع پر ہی جان بحق ہوگیا۔ گوجرخان :بچے کاشف کا تعلق بیول کے نواحی علاقہ رجام سے تھا
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know