چکوال (صفی الدین صفی)سی ای او ایجو کیشن چکوال چوہدری نصر اللہّ خان چدھڑ کل اپنا چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کریں گے ۔اس سے قبل بھی وہ چکوال میں  اپنے فرائض  منصبی کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔آپ ایک فرض شناس ، محنتی اور با اخلاق آفیسر کے طور پر اپنی ایک الگ شناخت رکھتے ہیں انہیں تمام حلقوں کی جانب سے خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close