چنیوٹ :تھانہ لنگرآنہ چنیوٹ کے علاقہ چکنمبر 184 سیال والا میں غیرت کے نام پر بھائی نے نوجوان بہن کو قتل کردیا۔
بیس 20سالہ عنبرین بی بی نے اپنی پسند سے گاوں کے اپنی ہی برادری کے نوجوان اسد علی سیال سے کورٹ میرج کی تھی۔
گزشتہ روز لڑکی کو پنچائتی طور پروالدین کے گھر واپس لایا گیا تھا کہ اس کی رخصتی کر دی جائے گی۔صبح کے وقت لڑکی کے بھائی جاوید سیال نے فائرنگ کر کے عنبرین بی بی کو موت کےگھاٹ اتار دیا۔
اطلاع ملنے پر تھانہ لنگرانہ پولیس نے لاش کوتحويل میں لیکر کاروئی شروع کردی ہے,عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ آخر کب تک حوا کی بیٹیاں غیرت کے نام پر قتل ہوتی رہیں گی۔
|
---|
Related Posts
بدبخت بیٹے نے اپنی ماں کا سر تن سے جدا کر دیا
مظفرگڑھ(میا علی سے)بدبخت بیٹے نے اپنی ماں کا سر تن سے جدا کر دیا ۔تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ چک 52[...]
چیف سیکرٹری پنجاب کی لینڈکروزآگ لگنے سے جل گئی
اسلام آباد (قاضی ابوبکر سے)تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ سرینگر ہائی وے پش[...]
الاعوان ڈائیوو بس اورکار میں تصادم، ایک جاں بحق 6 زخمی
جنڈ(فرقان حسین سے)جنڈ سے لاہور جانے والی الاعوان ڈائیوو بس اورکار میں تصادم کے نتیجہ می[...]
تھانہ ترنول کی حدود ڈی دلیرانہ وارداتیں، سیکورٹی مکمل ناکام
ترنول (سعدیہ شاہ سے)تھانہ ترنول کی حدود ڈی 17 میں چوری کی دلیرانہ واردات ڈاکو اسلحہ سے لی[...]
اغوا اور ریپ کے کیس سے عبوری ضمانت خارج ھونے پر ملزم عدالت سے فرار
اسلام آباد :اسلام أبادسیشن کورٹ سے اغوا اور ریپ کے کیس سے عبوری ضمانت خارج ھونے پر ملزم ر[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.