مانا نوالہ (نیٹ نیوز)مانانوالہ سرے راہ میرج ہال کی بیک سائیڈ  کھیتوں میں درخت سے لٹکی ہوئی  چالیس سالہ باریش شخص کی نعش برآمد،علاقہ  بھر میں تشویش کی لہر بروز سوموار 17.6.2019دن دیہاڑے درخت سے لٹکی نعش دیکھ کر مقامی زمیندداروں نے پولیس کو اطلاع دی،پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی ھے،متوفی نے سلیٹی رنگ کی شلوار قمیض اور ھوائی چپل پہن رکھی ھے۔


تاہم نعش کی شناخت نہ ھو سکی ھے،واقعہ کے متعلق مختلف قسم کی چہ میگوئیاں ھو رھی ھیں ،خیال کیا جا رہا ھے کہ چالیس سالہ شخص کو کسی نے پھندہ دے کر قتل کرکے نعش درخت کے ساتھ لٹکا دی ھے مزید معلومات کے لیے مقامی پولیس مانانوالہ سے رابطہ کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close