چکوال (صفی الدین صفی)چودہ اگست کا دن زہریلا ثابت ہوُا ڈسٹرکٹ ہسپتال  چکوال میں سانپ کے کاٹنے کے اٹھارہ مریض لائے گئے جن میں سے زیادہ کا تعلق      کلر کہار سے ہے بہرحال سارے مریضوں کی جان بچا لی گئی چھٹی کی وجہ سے عوام زیادہ تفریحی مقامات پر سیر کے لئے گئی حبس ذدہ موسم کی وجہ سے موذی زہریلے سانپ بچھو زمین سے باہر آکر انسانوں کے لئے خطرے کا باعث بن جاتے ہیں عوام گھاس پھونس والی جگہ پر جانے سے احتیاط کر کے محفوظ رہ سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close