ضلع سیالکوٹ(سعدیہ شاہ)ہینڈ فری اور موبائل استعمال کرتے ہوئےنوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق۔ تفصیل کے مطابق موڑ سمبڑیال پھاٹک  کے قریب ساجد محمود نامی نوجوان  جو کہ چند دن پہلے کرائے کے مکان  پر ریلوے ٹریک کے ساتھ  رہائش پذیر تھا۔ ساجد محمود اپنے گھر سے کانوں میں ہیڈ فری اور موبائل استعمال کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر آگیا اسی موقع پر ہی ٹرین آگئی جس کی زد میں آکر ساجد محمود جان بحق ہوگیا  اس کی بیوی نے بتایا کہ ہم میاں بیوی اس مکان میں رہائش پذیر ہیں۔ اور میری شادی چند ماہ قبل عدنان کے ساتھ  ہوئی ھے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close