![]()
روالپنڈی (سعدیہ شاہ سے)تھانہ وارث خان کی حدود کمیٹی چوک کے قریب ہانیہ بلال اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھی. کہ راستہ میں تیز دھار ڈور پھرنے سے بچی کی گردن کا کافی حصہ کٹ گیا جس کے باعث بچی شدید زخمی ہوگئی ۔بچی کی حالت تشویشناک ہونے پراسے فوری طورپر بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-------------------------------------------------
|
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)


ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know