چکوال(سمندرخان سے)ترنول پولیس ناکہ پر فائرنگ کے واقعہ میں شہید ہونے والے اسلام آباد پولیس کے جوان محسن ظفر کا تعلق چکوال شہر سے تھا۔

 اے ایس آئی محسن ظفر کے شناختی کارڈ پر مستقل پتہ نزد گوشت چکوال شہر تحریر تھا۔

-------------------------------------------------

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close