|
تلہ گنگ(خرم منظورسے) نکہ کہوٹ(نالہ گھبیر) پل پر کار اور ٹرک کے تصادم کی اطلاع پر کنٹرول روم نے 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق اس حادثہ میں 4 افراد متاثر ہوئے جن میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔
ایک مرد اور 1 خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر 2 کو شدید زخمی حالت میں سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل
کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (فخرحسنین سے)تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک مرنے والوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، دو مرد اورایک خاتون جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ ایک خاتون ابھی شدیدزخمی حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ |
|---|
تصاویر: بشکریہ فخرحسنین/تلہ گنگ
-------------------------------------------------






ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know