![]()
ایم فور گوجرہ موٹروے پر چک 62 “ چنن کے “ کے قریب ویگن میں آگ ، چھ مسافر جاں بحق ۔ دس افراد جھلس کر زخمی ، تین کی حالت تشویشناک ، الائیڈ ہسپتال منتقل ۔
ویگن جل کر راکھ ، لاشیں جھلس کر کوئلہ بن گئیں ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ۔ شیخوپورہ سے شورکوٹ جانے والی ویگن کے ڈرائیور کو اونگھ آ گئی تھی ۔
![]()
بے قابو ویگن آگے جاتے ٹرالر سے ٹکرا کر ڈیوائیڈر سے ٹکرائی جس سے ویگن میں آگ بھڑک اٹھی۔ ایک ہی خاندان کے سولہ افراد شیخوپورہ میں خاتون رشتے دار کی نماز جنازہ کے بعد واپس شورکوٹ جا رہے تھے.۔
زیداے بخاری
|
|---|
-------------------------------------------------




ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts, Please let me know