جڑانوالہ ننکانہ روڈ پر ظفروال بھٹہ سٹاپ پہ نامعلوم افراد نے 5افراد قتل کر دیے. وین جڑانوالہ سے ننکانہ جا رہی تھی نامعلوم افراد نے گاڑی روک کر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 5افراد جابحق اور 5زخمی ہو گئے۔

 ویگن میں 8 سے 9 افراد سوار تھے. جابحق ہونے والوں میں 3 کا تعلق 563 گ ب شرقی سے ہے.  زخمیوں سول ہسپتال ننکانہ صاحب میں منتقل کر دیا گیا ہے.۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close