لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے نام بدل کرقربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ نام بدل کر قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم تنظیموں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ، کسی کالعدم تنظیم کو عید کے موقع پر کیمپ لگانے کی بھی اجازت نہ دی جائے ، اگر کوئی کالعدم تنظیم یا اس کے کارکن قربانی کی کھالیں جمع کرتے پائے جائیں تو فوری طور پر کھالیں ضبط کر کے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close