ڈھڈیال(عبدالغفورمنہاس)ڈھڈیال شہر سے منشیات لے کر جانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔ڈھڈیال پولیس نے بلو اٹھوال کے رہائشی محمد انور کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دو سو پینسٹھ گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمہ درج کرلیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close