دراہمہ (حسن ممتاز)پینسٹھ(65) سالا ملزم محمد نواز ماڑھا جو کہ امام مسجد ہے نے کم سن بچی کو 10 روپے کا لالچ دے کر مسجد کے حجرہ میں لے جا کر اپنی حوس کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گیا جس پر ڈی پی او احمد نواز چیمہ نے وقوعہ کا فوراً نوٹس لیتے ہوۓ ایس ایچ او تھانہ دراہمہ کی زیر نگرانی ملزم کی فوری گرفتاری کے لۓ خصوصی ٹیم تشکیل دی.ایس ایچ او تھانہ دراہمہ سجاد حیدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے فرار ہونے والے ملزم محمد نواز کو دو یوم کے اندر گرفتار کر لیا جس پر متاثرہ بچی کے ورثا اور معززین علاقہ نے فرار ہونے والے ملزم محمد نواز کی گرفتاری پر پولیس تھانہ دراہمہ کو خراج تحسین پیش کیا اور پھولوں کے ہار پہناۓ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close