چکوال (رپورٹ سید منصور علی شاہ بخاری سے) چکوال میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار ان میں چوہدری عمران قیصر عباس اس وقت الیکشن پر حاوی ہیں اور انکی وجہ سے اس وقت الیکشن پی پی 20 بہت دلچسپ ہو گیا ہے کہ حکومتی امیدوار کے سر کاری وسائل اور ایم این ایز اور ایم پی ایز وزراء سب کے سامنے سرخ دیوار بنا دی ہے اور حکومتی امیدوار کو اس وقت سخت مشکلات کا سامنا ہے جسکی وجہ سے مسلم لیگیوں کو بہت مسائل سے گزرنا پڑ رہا ہے یاد رہے کہ دونوں امیدوار وں کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close