تلہ گنگ (عطاء خان)بدھڑ ونہار کے خطرناک موڑ پر ایک اور حادثہ ۔مٹی کے تیل سے لدا ایک ٹینکرجو اپنے سفر پر رواں دواں تھا اچانک الٹ جس کے باعث ٹینکر سے مٹی کا تیل  مسلسل  لیک ہو کرسڑک پر گر رہا ہے.۔ اس اچانک ناگہانی آفت کی وجہ سے  اہل علاقہ پریشان.شدید پریشا ن ہیں ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close