کار اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں زخمی ہونے والی بچی ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال میں زیر علاج

چکوال(امین خان سے)کار اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق  بھون روڈ نزد کنگ میرج حال کار اور رکشہ میں تصادم  کے نتیجے میں ر کشہ میں سوار 1مرد 2خواتین اورایک بچی شدئد زحمی  ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا۔ یہ تمام زخمی افراد اڈھروال جناح کالونی کے رہاشی ہیں۔






ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close