جاں بحق ہونے والے35 سالہ محمد عمران اسصاری کی فائل فوٹو


تلہ گنگ(چکوال پوسٹ )  مندرہ چکوال روڈ مرید پھاٹک کے قریب حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار کار چکوال سے اسلام آباد جا رہی تھی، مذکورہ کار پھاٹک کے قریب زیر تعمیر پل سے جا ٹکرائی جسے نتئجے میں کار میں سوار تمام افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثےمیں جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ عمران، 25 سالہ عظمت بی بی اور2 بچیاں شامل ہیں جن کی عمریں 5 اور 6 سال بتائی جاتی ہے، جبکہ ایک کمسن بچی اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی۔



یہ خبر بھی پڑھیں؛

ھانہ صدر کے علاقہ ٹھٹھہ۔مالا میں غیرت کے نام۔پر قتل ہونے والے نوجوان لڑکےواجد اور لڑکی کی انتہاہی دلخراش تصاویر سامنے آگہی بیدردی سے قتل کیا گیا جھنگ۔میں۔متواتر دو دن میں پانچ افراد قتل۔      سعدیہ شاہ




ایک تبصرہ شائع کریں

If you have any doubts, Please let me know

 
Top
close